• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا کی جانب سے حماس کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ بدستور جاری

اتوار 17-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mahmoud-abbas-pro-israel7 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے خلاف عباس ملیشیا کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے حماس کے بارہ کارکنوں کو اغوا کیا۔یہ کارروائیاں الخلیل ،نابلس، طولکرم،بیت لحم اور جنین سے کی گئیں۔ اغواء کیے گئے افراد میں اسرائیل کو مطلوب حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے مجاہد ایوب قواسہ بھی شامل ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق عباس ملیشیا نے اس پورے محلے کو گھیرے میں لے لیا جہاں ایوب قواسہ رہتے تھے۔ عباس ملیشیا نے محلے کے متعدد گھروں کی بھی تلاشی لی۔ اسرائیلی فوج اور عباس ملیشیا کے درمیان تعاون کا سلسلہ بدستور جاری و ساری ہے۔اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے بدو سے جامعہ القدس کے طالب علم ابراہیم فضل کو گرفتار کر لیا۔ ابراہیم فضل حال ہی میں عباس ملیشیا کی جیلوں سے رہائی پا کر گھر پہنچا تھا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.