• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا نے یونیورسٹی کے لیکچرار کو اغوا کرلیا

منگل 30-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_dr-mostafa-shahnaz-an-najah-university

عباس ملیشیا نے مغربی کنارے کے نابلس شہر میں یونیورسٹی کے لیکچرار ڈاکٹر مصطفی شناز کو اغوا کرلیا-

ذرائع کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے ڈاکٹر مصطفی شناز کو شہر کے ’’معاجین ‘‘ محلے میں واقع ان کے گھر کے سامنے گرفتار کیا- وہ مختلف بیماریوں کا شکار ہیں جو انہیں اسرائیلی جیلوں میں لگی ہیں-

واضح رہے کہ ڈاکٹر مصطفی شناز جامعہ نجاح میں سماجی علوم کے شعبے میں لیکچرار ہیں- اسرائیلی فوج نے انہیں چندماہ قبل ہی رہا کیاتھا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.