• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا نے مغربی کنارے سے القسام کا کمانڈر گرفتار کر لیا

اتوار 17-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbase28099s-militias-kidnap-senior-qassam-leader-in-al-khalil اسرائیلی ریڈیو نے دعویٰ کیا ہےکہ مغربی کنارے میں سرگرم صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ فورسز نے القسام بریگیڈ کے ایک اہم کمانڈر کوگرفتار کر لیا ہے۔ ریڈیو رپورٹ کے مطابق عباس ملیشیا نے الخلیل میں سرچ آپریشن کے دوران ایک مکان کی تلاشی شروع کی تو اس دوران وہاں پر موجود مسلح افراد نے مزاحمت کی، جس پر دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران عباس ملیشیا نے جھڑپ کے بعد وہاں پر موجود اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے اہم کمانڈر ایوب القواسمہ کو گرفتار کر لیا، گرفتار کمانڈر اسرائیلی فوج کو بھی طویل عرصے سے مطلوب تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق عباس ملیشیا نے ہفتہ کی شب الخلیل میں یونیورسٹی کالونی میں رات گئے سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران خواتین اور بچوں کو بھی ہراساں کیا گیا۔ عباس ملیشیا نے الخلیل یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں بھی چھاپے ماے اور طلبہ اور دیگر عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران کئی افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا جنہیں بعد ازاں رہا کر دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.