• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

طوباس میں دو فلسطینیوں کے گھروں کو منہدم کرنے کے نوٹس جاری

بدھ 11-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_demolition-palestinian-homes-in-o-jerusalem

اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے شمالی ضلع طوباس کے دو بھائیوں کے گھروں کو منہدم کرنے کا عندیہ دے دیا، اسرائیلی حکام کی جانب سے دو روز میں گھر خالی کرنے کے نوٹس بھجوا دیے گئے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق طوباس کے علاقے الاغوار میں علی اور حسین نامی دو بھائیوں کو نوٹس بھجوائے گئے ہیں جن میں انہیں دو دن کے اندر اپنے گھر خالی کرنے کا کہا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گھروں کے خالی کرنے کے نوٹس ان کے گھروں کو منہدم کرنے کے لیے دیے گئے ہیں، گھروں کو خالی کرنے کی وجہ بلااجازت گھروں کی تعمیر بتائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی انتظامیہ نے ان دنوں اغوار میں فلسطینیوں کو گھروں سے بے دخل کرنے کی مہم شروع کر دی ہے جس میں جائز طور پر بسنے والے علاقے کے رہائشیوں کو علاقے سے نکالا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.