• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی فوج کےفلسطینیوں کےگھروں پرچھاپے، نوجوان تفتیش کیلئےطلب

بدھ 11-12-2019
in Uncategorized, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کےفلسطینیوں کےگھروں پرچھاپے، نوجوان تفتیش کیلئےطلب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیل فوج نے  فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپوں  کے دوران لوٹ مار  کرتےہوئے متعدد نوجوانوں کو تفتیش کیلئے حراستی مراکز حاضر ہونے کے احکامات جاری کیئے ہیں اور حاضر نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔

مقامی ذرائع کے  مطابق  قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی علاقے العیسویہ  کے گاؤں میں فلسطینیوں کے گھروں میں چھاپہ مار کارروائیاں کے دوران لوٹ مارکرتے ہوئے متعدد فلسطینی نوجوانوں کو تفتیش کیلئے اسرائیلی انیٹلی جنس سروس کے روبروپیش  ہونے کے احکامات دیئے ہیں اور پیش نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیا دی ہیں ۔

واضح رہے کہ العیسویہ  گزشتہ 6 ماہ سے غیر معمولی اسرائیلی مظالم  کا شکار ہے جس میں رات گئے گھروں پر چھاپوں کےد وران لوٹ مار اور رہائشیوں کو ذدوکوب کرنے کے ساتھ ساتھ بلا جواز گرفتاریاں شامل ہیں جبکہ رہائشیوں پر نقل حرکت پر بھی پابندی عائد ہے۔

Tags: العیسویہصیہونی حراستی مراکزصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.