• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی حکومت کی ایران پر حملوں کی دھمکی

بدھ 12-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_benjamin-netanyahu-israeli-prime-minister31

صیہونی حکومت کے وزیراعظم نےایک بار پھر ہرزہ سرائي کرتےہوئے ایران پر حملوں کی بات کی ہے۔ پریس ٹی وی کی رپوٹ کے مطابق صیہونی وزیراعظم نے ایک بار پھر کہا ہےکہ ایران کو ایٹمی سرگرمیون سے روکنے کےلئے اس پرامریکہ کی کمانڈ میں حملے کئےجانے چاہیں۔ صیہونی وزیراعظم نے کہا کہ ایران کو ایٹمی سرگرمیوں سے روکنے کے لئے پابندیاں کافی نہیں ہیں بلکہ اس پر مزید دباو ڈالنے کے لئے فوجی اقدامات کی ضرورت ہے۔ صیہونی وزیراعظم کی ہرزہ سرائي ایسے عالم میں جاری ہےکہ ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی نے بارہا اعلان کیا ہےکہ ایران کے ایٹمی پروگرام میں قانوں سے کوئي انحراف نہیں پایا جاتا۔ یادرہے اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر اعلان کیا ہےکہ آئي اے ای اے کے معائیہ اسکی ایٹمی تنصیبات کا معاینہ کرسکتےہیں۔ یادرہے صیہونی حکومت کا یہ پروپگينڈا اس عالم میں جاری ہےکہ مغربی حکومتوں کے مطابق قدس کی غاصت حکومت کے پاس سیکڑوں ایٹمی وارہیڈز ہیں اور وہ آئي اے ای اے کو اپنی ایٹمی تنصیبات کے معاینے کی اجازت نہیں دیتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.