• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی حکومت سے مقابلہ کرنے کے لئےمسلمان متحدہو جائيں . اخوان المسلمیں اردن

بدھ 06-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ayatollah-sayyed-ali-khamenei-leader-of-the-islamic-revolution-muslim-brotherhood-movement-jordan

اخوان المسلمیں اردن نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اصحاب اور زوجات کی بے حرمتی کو حرام قراردینے کے رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کا خیرمقدم کیا ہے ۔ اخوان المسلمین اردن نے کہا ہے کہ یہ فتوی دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنانے میں اہمیت رکھتا ہے۔
اخوان المسلمین اردن کے سربراہ نے مسلمانوں کے اتحاد کے لئے رہبر انقلاب اسلامی اور شیعہ مسلمانوں کی دینی قیادت کے فتووں پر عمل کرنے کی ضرورت پرتاکید اور امت اسلامی سے اپیل کی کہ عالم اسلام کے سب سے بڑے دشمن صیہونی حکومت سے مقابلہ کرنے کے لئے متحدہو جائيں ۔
یادرہے رہبر انقلاب اسلامی نے سعودی عرب کے الاحسا علاقے کے بعض علماء اور دانشوروں کے سوال کےجواب میں تاکید فرمائي ہےکہ اھل سنت کے مقدسات منجملہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجات و اصحاب کی بے حرمتی حرام ہے۔ یادرہے شیخ الازھرسمیت دنیا میں اھل سنت کی بزرگ شخصیتوں نے رہبر انقلاب اسلامی کے اس فتوے کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.