• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی 16مارچ کو مسجد اقصیٰ کے اندر اپنی عبادت گاہ کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں

جمعہ 12-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-aqsa-mosque15 مقبوضہ بیت المقدس سے با وثوق ذرائع کے مطابق اسرائیلی قابض انتظامیہ نے 16مارچ کو مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی اجتماعی عبادت گاہ کی تعمیر کیلئے افتتاحی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں قا بض انتظامیہ کی طرف سے دعوت نامے تقسیم ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں انتظامات مکمل ہوچکے ہیں۔واضح رہے کہ 18ویں عیسوی صدی والی یہودی فقیہوں کی پیشنگوئی کا سہارا لیکر قابض انتظامیہ اس عبادت گاہ کی تعمیر کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ پیشنگوئی میں کہا گیا تھا کہ اقصیٰ مسجد کی تباہی کے بعد اسی جگہ پر اس تاریخ کو ایک بڑی یہودی عبادت گاہ تعمیر ہوگی۔ قابض انتظامیہ کی انتہائی کوشش ہے کہ وہ اس روز اقصیٰ مسجد کو مسمار کرکے اس جگہ اپنی عبادت گاہ کا سنگ بنیاد رکھیں ،لیکن حالات اس وقت اس کے حق میں دکھائی نہیں دیتے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اسرئیل اور اسرائیلی سیاسی جماعتیں سب اس روز عبادت گاہ کے افتتاح کے حق میں ہیں۔ اس سلسلے میں محمود عباس انتظامیہ نے بھر پور تعاون اوراسلام پسندوں کی کسی جوابی کارروائی کو روکنے کیلئے حفاظتی اقدامات کا بھی یقین دلایا ہے۔ اسرائیلی قابض انتظامیہ نے بیت المقدس کے شہریوںکر جن کی عمر 50 سال سے کم ہے کو مسجد میں جانے پر پابندی عائد کی ہے اور اس دوران عباس ملیشیا نے 14فلسطینیوں کو طولکرم،نابلس،جنین اور قلقیلیہ سے گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر پہنچایا دیا ہےان پر حماس کا ہمدرد ہونے الزام ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.