• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کی 48 گھنٹوں کے لئے ناکہ بندی

جمعہ 12-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-closure-aqsa اسرائیلی وزیر دفاع ایہود براک نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ 48 گھنٹوں کے لئے مغربی کنارے کی کو مکمل طور پر سیل کر دیں۔ فوجی ترجمان نے ناکہ بندی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ہفتے کی نصف شب تک جاری رہے گی۔ بہ قول ترجمان یہ اقدام "سیکیورٹی وجوہات”، جن میں خود کش حملوں کا خدشہ بھی شامل ہے، کی بنا پر اٹھایا گیا ہے۔ مغربی کنارے کو جمعرات نصف شب کے بعد مکمل طور پر سیل کر دیا گیا تھا۔ بدامنی کے خدشے کے پیش نظر اسرائیلی پولیس نے پچاس برس سے کم عمر افراد کی مسجد اقصی میں نماز جمعہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں یہودیوں کے لئے سولہ سو نئے گھروں کی تعمیر کے اعلان کے بعد گذشتہ جمعہ کے موقع پر بھی ہنگامے پھوٹ پڑے تھے۔ اسرائیلی فوجی اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ مذہبی رہ نما، اساتذہ، طبی عملہ اور صحافیوں پر ناکہ بندی کے فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا۔ سنہ 2000ء کے بعد دوسری انتفاضہ بپا ہونے کے بعد اسرائیل اہم تعطیلات پر خود کش حملوں کے خدشات کو بنیاد بنا کر مغربی کنارے کو سیل کرتا چلا آیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.