• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی عدالت نے الاقصی کے دربان کی مدت حراست میں توسیع کر دی

جمعہ 02-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-aqsa-mosque31

اسرائیلی عدالت نے مسجد الاقصی کے دربان طارق مروان الھشلمون کی مدت گرفتاری میں آئندہ منگل تک توسیع کر دی ہے۔ پچیس سالہ طارق مروان کا تعلق القدس سے ہے۔

فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صہیونی عدالت نے مسجد اقصی کے محافظ 25 سالہ طارق مروان ھشلمون کی مدت حراست میں منگل تک توسیع کردی۔

اسرائیلی فوج اور مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے نمازیوں کے درمیان 16 مارچ کو ہونے والی جھڑپوں کے موقع پر الھشلمون کو حراست میں لیا گیا تھا۔

یہ تصادم مسجد اقصی کے نزدیکی علاقے حارہ الشرف میں "الخراب” نامی یہودی صومعہ کے افتتاح کے بعد اولڈ میونسپلٹی اور اردگرد کے علاقوں تک پھیل گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.