• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی ریاست کے زوال سے متعلق اسرائیل میں دستاویزی فلم تیار

اتوار 25-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_world-without-zionism1

اسرائیل کے عبرانی اور انگریزی مین نشر ہونے والے مرکز ٹیلی ویژن چینل نے "جنگل کے اس پار” کے نام سے تیار ایک دستاویزی فلم نشر کرنے سے انکار کر دیا ہے. یہ فلم اسرائیل کے زوال پر تیار کی گئی ہے جس میں دنیا کو 2048ء میں اسرائیل کے بغیر دکھایا گیا ہے. عرب خبررساں ایجنسی الشرق الاوسط کے مطابق50 منٹ پرمحیط "جنگل کے اس پار” میں فلم کے ڈائریکٹر "یارون کفتوری "نے اسرائیل کے ماضی اور حال کا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے جس کے بعد اسرائیل کی موجودہ حکومتوں اور ملک کی داخلی پالیسی پر سخت تنقید کی گئی ہے. ادھریارون کفتوری نے اسرائیل کے انگریزی کے موقراخبار”یروشلم پوسٹ” کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ” میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ ہم ایک غلط سمت جا رہے ہیں. جس راستے کا ہم نے انتخاب کیا ہے وہ ہم سب کےلیے تباہی کا باعث ہے خاص طور سے یہ کیفیت اسرائیلی ریاست کی تباہی کا پیش خیمہ ہے. یہ سارا زوال اسرائیل کے کسی غیر ملکی دشمن کی وجہ سے نہیں بلکہ خود داخلی پالیسی کا نتیجہ ہے”. کفتوری نے اپنی فلم میں اگلے اڑتیس برس کے اسرائیل کی داخلی صورت حال کا تجزیہ کیا ہے. فلم میں وہ بتاتےہیں کہ اسرائیل کئی چھوٹے چھوٹے گروہوں کے درمیان تقسیم ہو چکا ہے اوران میں سے ہر گروہ اپنے طور پر چھوٹے چھوٹے علاقوں میں حکمران ہے جبکہ اسرائیل نام کی کوئی ریاست دنیا کے نقشے پر موجود نہیں. اسرائیل کے زوال سے متعلق ریلیز ہونے والی فلم پراسرائیل کے مختلف حلقوں کی جانب سے سخت تنقید کی گئی ہے جبکہ اسرائیل کے ایک مرکزی ٹی وی نے فلم نشر کرنے سے انکار کر دیا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.