• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی حکومت طاقت کی ہی زبان سمجھتی ہے، حزب اللہ

جمعہ 12-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

sheikh-naim-qassem-hezbollah-deputy-secretary-general2 حزب اللہ لبنان کے نا‏ئب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان صہیونی حکومت کے حملے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے شیخ نعیم قاسم نےبدھ کے روز بعلک میں ایک تقریب ميں خطاب کے دوران اس بات پرزوردیتے ہوئے کہ اگرحزب اللہ کی آمادگی نہ ہوتی تواسرائیل لبنان کےخلاف ایک اورجنگ چھیڑ دیتاکہاکہ صہیونی حکومت سےنمٹنےکاواحدراستہ،استقامت ہے کیونکہ صہیونی حکومت صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے۔شیخ نعیم قاسم نےاس بات کی جانب اشارہ کرتےہوئے کہ حزب اللہ نےاپنی درخشاں استقامت ثابت کردکھائی ہے کہا کہ ہم سفارتکاری کےمنکر نہيں ہيں لیکن اگرسفارتی روش ناکام ہوجائے توایسے میں استقامتی قوت بھروسےکے سوا کوئي چارہ باقی نہيں رہےگا۔اوراس صورت میں ہمارا کوئی نقصان نہیں ہوگا۔حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہاکہ جنوبی لبنان پراسرائیل کےسن دوہزارچھ کےحملے کےمقابلےمیں حزب اللہ اوراستقامتی قوتوں کےتجربہ نےثابت کردیاکہ استقامت بیدار ہے اورصہیونی دشمن کےہرقسم کےاقدام پرنظررکھے ہوئے ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.