• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی

بدھ 15-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan-gaza-workers

غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں تباہ حال عمارتوں سے تعمیراتی میٹریل اٹھانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان اور 16 سالہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا ہے۔ فلسطینی میڈیکل ذرائع نے بتایا کہ زخمی ہونے والے دونوں مزدور تھے اور غزہ کی مشرقی سرحدی علاقوں سے پتھر اٹھا رہے تھے کہ مقبوضہ فلسطین میں کھڑی اسرائیلی فوج نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 2009ء کے آغاز میں اسرائیلی بمباری میں ملیامیٹ ہونے والی غزہ کی آبادیاں تاحال تباہ ہیں اور دوبارہ تعمیر نہیں کی جا سکیں کیونکہ اسرائیل کی طرف سے غزہ میں تعمیراتی میٹریل داخل کرنے کی اجازت نہیں۔ مزید برآں اسرائیلی فوج نے غزہ کے باہر ہوتے ہوئے بھی تباہ حال آبادیوں سے ملبہ اٹھانے والے مزدوروں پر فائرنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور اس طرح کے واقعات میں رواں سال 102 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.