• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سلام فیاض اسرائیلی خوشنودی حاصل کرنے میں کامیاب

پیر 08-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

salam-fayyad-the-head-of-the-unconstitutional-pa-government-in-ramallah3 فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم سلام فیاض صہیونی کانفرنس میں شرکت کر کے اسرائیلی حکومت کی خوشنودی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے- اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے سلام فیاض کو فلسطینی بن گورین کا لقب دے دیا جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے فلسطینی اتھارٹی کے غیر آئینی وزیر اعظم کی جرأت مندی کی تعریف کی- شمعون پیریز نے صہیونی کانفرنس ’’ہرتزیلیا‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلام فیاض نے ہر جانب سے تنقید کے باوجود صہیونی کانفرنس میں شرکت کی ہے- وہ فلسطین کے ڈیوڈ بن گورین ہے- واضح رہے کہ ڈیوڈ بن گورین صہیونی ریاست کے بانی اور پہلے اسرائیلی وزیر اعظم ہیں- انہوں نے ’’ھاگانا‘‘ صہیونی گروپ کی بنیاد رکھی جس نے فلسطینی عوام کے متعدد قتل عام کیے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.