• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سفاک صہیونی فوج نے 13 سالہ بچی اغوا کر لی

بدھ 24-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-children

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرالخلیل سے تیرہ سالہ بچی سہاد نضال العویوی کو غاصب صہیونی آباد کاروں کی گاڑی پر پتھراؤ کے الزام میں اغوا کر لیا۔

الخلیل سے مقامی ذرائع کے مطابق مغوی بچے کا خاندان الخلیل میں ایک یہودی کالونی کے قریب واقع ہے۔ اسرائیلی فوج نے یہودی آباد کاروں کے مطالبے پر قابض فوج نے نضال عویوی کے گھر پرحملہ کیا۔ اس دوران ننھی سہاد نضال کے والد، والدہ اور دیگر بہن بھائیوں پر شدید تشدد کیا، جبکہ تشدد میں خود سہاد بھی زخمی ہو گئیں جسے بعدازاں قابض فوج اپنے ساتھ گاڑی میں ڈال کرنامعلوم مقام پر لے گئے۔

دوسری جانب اسرائیلی ذرائع کے مطابق مغوی بچی "کریات اربع” کے مقام پر واقع پولیس کے تفتیشی مرکز میں ہے جہاں اسے گاڑی پر پتھراؤ کے الزام کے تحت تفتیش کی جا رہی ہے۔

ادھر منگل کے روزالخلیل میں خرسا کے علاقے میں اسرائیلی فوج نے ناکہ بندی کر کے گاڑیوں کی تلاشی لی۔ اس دوران کئی افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.