• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سفاکانہ کارروائیاں کرنے والے انسانیت کے قاتل ہیں۔ علامہ ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری

اتوار 05-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_tahir

معروف اسلامی اسکالر اور مذہبی رہنما علامہ ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری نے کوئٹہ میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت دہشت گردوں کے ماسٹر مائنڈ پر آہنی ہاتھ ڈالے اور دہشت گردی کی بنیادی وجوہات کے خاتمے پر توجہ دے تو اس لعنت سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آخری عشرے میں دہشت گردی کی ایسی سفاکانہ کارروائیاں کرنے والے انسانیت کے قاتل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خونی درندے انسانی جانوں سے خون کی ہولی کھیل کر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کرنا چاہتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.