• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سعودی مبلغ کا دورہ بیت المقدس منسوخ

جمعرات 08-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_sheikh-mohamed-al-arifi-noted-saudi-scholar

سعودی عرب کے معروف مبلغ شیخ محمد العریفی اپنا دورہ مقبوضہ بیت المقدس منسوخ کرتے ہوئے عمان سے واپس سعودی عرب چلے گئے ہیں۔ وہ اپنے ایک ٹی وی پروگرام کے لیے بیت المقدس کی تصویر لینے اردن کے راستے القدس میں آنا چاہتے تھے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اردن میں اسرائیل سے تعلقات مخالف کمیٹی کے سربراہ بادی رفایعہ نے خبررساں ادارے”یونائیٹیڈ پریس” کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ شیخ عریفی کواردن پہنچنے پران کے بعض قریبی دوستوں نے مشورہ دیا کہ وہ بیت المقدس کے دورے پر نہ جائیں، کیونکہ ان کے دورے سے القدس کے صہیونی تسلط میں ہوتے ہوئے شہر کے دورے کے مخالف علماء کی جانب سے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے، اس پرانہوں نے اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے سعودی عرب واپس جانے کا فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ سعودی عالم دین اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لیے کوشاں”اقرا” چینل میں "اپنے فنگرپرنٹ لگائیے” کے عنوان سے پروگرام پیش کرتے ہیں۔ ان کے دورہ مقبوضہ بیت المقدس کے اعلان کے بعد سعودی عرب سمیت عرب ممالک کے بیشتر علماء نے اس کی سخت مخالفت کی تھی، جبکہ بعض علماء نے ان سے اپنی غلطی پر عالم اسلام سے معافی مانگنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.