• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سرزمین فلسطین مسلمانوں کی ملکیت ہے: ابو زھری

منگل 23-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-sami-abu-zuhri-hamas-spokesman اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے امت مسلمہ کو حرم ابراہیمی اور بلال بن رباح مسجد کو یہودی آثار قدیمہ میں شامل کرنے کی اسرائیلی سازش کے نتائج سے متنبہ کیا ہے- انہوں نے غزہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حرم ابراہیمی اور بلال بن رباح مسجد کو یہودی آثار قدیمہ کی لسٹ میں شامل کرنے کا اسرائیلی حکومت کا فیصلہ بہت بڑی جارحیت ہے، جس کا مقصد مقبوضہ فلسطین میں اسلامی آثار کو مٹانا اور اسلامی مقدسات کو غصب کر کے زمین کو یہودیانہ ہے- ڈاکٹر سامی ابوزھری نے واضح کیا کہ اسرائیلی حکومت کا فیصلہ باطل ہے- سرزمین فلسطین مسلمانوں کی ملکیت ہے، صہیونی سازش حقائق تبدیل نہیں کرسکتی- حماس کے ترجمان نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ مزاحمت کاروں کے سروں سے تلوار ہٹا لے اور انہیں اسرائیل کے حوالے کرنے سے باز آجائے- فلسطینی اتھارٹی عوام اور اسلامی مقدسات کی حفاظت کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرے اور اسرائیل سے مذاکرات کے سراب کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دے- مذاکرات سے اسرائیلی جرائم کو تحفظ حاصل ہوتا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.