• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

رومانیہ میں ہیلی کاپٹر حادثے مین 06 صہیونی فوجی ہلاک

منگل 27-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-helicopters

مشرقی یورپ کے ملک رومانیہ میں فوجی مشقوں کے دوران چھ اسرائیلی فوجی ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں. رومانیہ کے دارالحکومت بورخاست سے مرکز اطلاعات فلسطین کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ ملک کے وسط میں براسوف کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب ایک ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا. رومانوی وزارت داخلہ نے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں چھ اسرائیلی اور کچھ رومانوی فوجی سوار تھے. تاہم ان کے ہلاک یا بچ جانے کے بارے میں تصدیق نہیں کی گئی. ادھر فرانسیسی خبررساں ایجنسی "فرانس پریس” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ رومانیہ میں حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جاری فوجی مشقوں کے دوران تباہ ہوا. قبل ازیں18 جولائی کو رومانوی حکومت نے بتایا تھا کہ جنگی مشقوں کے دوران ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے باعث ہنگامی طور پراتار لیا گیا اور اب اس کی فنی خرابی دور کی جا رہی ہے. جبکہ رومانوی ٹی وی کا کہنا ہے کہ پیر کے روز تباہ ہونےوالا وہی ہیلی کاپٹر ہے جس میں گذشتہ اٹھارہ جولائی کو فنی خرابی پیدا ہوئی تھی.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.