• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

رمضان المبارک میں مساجد کی شہادت مسلمانوں کے جذبات کی توہین ہے

پیر 23-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_demolition22

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے زیرانتظام "سول مینجمنٹ” نے گذشتہ برس سے زیر تعمیر دو مسجدوں کو شہید کا حکم دیا ہے۔ مساجد شہید کرنے کی وجہ ان کی بغیر پیشگی اجازت تعمیر بتائی جاتی ہے۔ کثیر الاشاعت عبرانی اخبار "ہارٹز” کے مطابق پہلی مسجد مغربی کنارے کے شمالی گاوں بورین میں واقع ہے جبکہ دوسری مسجد رام اللہ میں الجلزون میں واقع ہے۔ دونوں مساجد کی تعمیر جاری تھی کہ اسرائیلی فوج نے انہیں شہید کرنے کا پروانہ جاری کر دیا۔ غیر قانونی فلسطینی تعمیرات کا ٹریک ریکارڈ رکھنے والی "رغابیم: نامی انجمن نے عدالت میں اس مساجد کو غیر قانونی تعمیرات قرار دیکر شہید کرنے کی درخواست کی تھی۔ اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب رکن ڈاکٹر عفو اغباریہ نے زیر تعمیر مساجد کے انہدام کے حکم کو صہیونی قیادت کا واضح جرم قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران اس قسم کے فیصلے مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا باعث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صحرائے نقب اور فلسطینی اتھارٹی کے زیر نگین علاقوں میں انسانی اور دینی جذبات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شہریوں کے مکانات کی مسماری اس شہر کے تقدس کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.