• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دیر بلح کو نشانہ بنا کر اسرائیل نے بزدلی کا ثبوت دیا: القسام بریگیڈ

منگل 03-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_deir-al-balah-camp-gaza-strip

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیر بلح کیمپ میں حملہ کر کے اسرائیل نے اپنی بزدلی کا ثبوت دیا ہے، یہ حملہ پورے منصوبے کے بعد کیے گئے بریگیڈ کی جانب سے ذرائع ابلاغ کو جاری کیے گئے ھنگامی فوجی بیان کے مطابق غزہ میں کشمکش کی کیفیت پیدا کرنے اور یہاں پر حملوں میں اضافے کی اسرائیلی کوششیں بڑھتی جا رہی ہیں، اسی طرح صہیونی دشمن نے غزہ کے اندر بھی اپنے شیطانی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی پوری کوشش کی ہے۔ بریگیڈ نے زور دے کر کہا کہ اس علاقے کو نشانہ بنا کر صہیونی دشمن نے بزدلی کا ثبوت دیا ہے یہ کارروائی پوری منصوبہ بندی کے بعد کی گئی ہے۔ یہ کارروائی بھی صہیونی امن عمل کے ضمن میں کی گئی جس کا مقصد’’شہید عزالدین القسام‘‘ کے رہنماؤں کو قتل کرنا تھا۔ بیان میں کہا گیا کہ القسام اور دیگر مزاحمتی تحریکوں کے مجاہدین کے خلاف صہیونی جارحانہ کارروائیوں کے ضمن میں فلسطین کی اراضی کو بھی ہدف بنایا جا رہا ہے، ہم مختلف طریقوں سے اسرائیلی کوششوں کو ناکام بنا رہے ہیں۔ القسام نے اپنے بیان کے آخر میں کہا کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے ہم پوری طرح آگاہ ہیں، اسرائیل کو فلسطینی مجاہدین کے خلاف احمقانہ کارروائیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.