• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں اٹلی میں ایک صہیونی گرفتار

ہفتہ 27-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-zionist-arrested-italy

اطالوی حکام نے دارالحکومت روم کے ہوائی اڈے سے ایک اسرائیلی شہری کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے. حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے جسے وہ اسرائیل لے جا رہا تھا.
مرکز اطلاعات فلسطین نے اٹالین پولیس کے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جمعہ کو روم میں "فیومیچینو” بین الاقوامی ہوائی اڈے ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے.
گرفتار شخص کی عمر 50سال کے قریب بتائی جاتئ ہے.روم پولیس کے مطابق حکام نے صہیونی شہری کو اس وقت حراست میں لیا جب وہ ہوائی جہاز پر سوار ہونے کے لئے ایئرپورٹ پہنچا. اس دوران ایئر پورٹ حکام نے اس کےسامان کی تلاشی لی جس سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا. اس پر اسے جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا.
ذرائع کے مطابق گرفتار اسرائیلی شہری کا کہنا ہے کہ وہ یہ دھماکہ خیز مواد اپنے فوجی بیٹے کے لیے لے جا رہا تھا.تاہم تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ دھماکہ خیز مواد کتنا خطرناک تھا اور اسے کن مقاصد کے لیے لےجایا جا رہا تھا. گرفتار یہودی کا نام بعض وجووہات کی بنا ظاہر نہیں کیا گیا.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.