• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دوستمبر تاتین ستمبر ایم اے جناح روڈ پر تصویری نمائش لگائی جائے گی،عوام بھرپور شرکت کریں : فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

پیر 06-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestine-foundation-pakistan-mono1

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور صہیونی مظالم کے خلاف 2ستمبر تا 3ستمبر ایم اے جناح روڈ پر تصویری نمائش لگائی جائے گی، فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے صہیونی انسانیت سوز مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں،عوام بھرپور شرکت کریں،فلسطینی تاریخ پر مبنی ویڈیو سی ڈی کا جراء ”بوڑھا استعمار”بھی کیا جائے گاان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی نے PLFکی سینٹرل ورکنگ کمیٹی اور جنرل ورکنگ کمیٹی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ آج سب سے زیادہ ضرورت اس امر کی ہے کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے صہیونی مظالم سے دنیا کو آشکار کروایا جائے اور صہیونی مکروہ چہرہ پوری دنیا پر عیاں کیا جائے ان کاکہنا تھا کہ فلسطینی عوام پر غاصب صہیونی مظالم کی ایک طویل تاریخ ہے جسے عالمی استعمار امریکہ،اسرائیل،برطانیہ مسخ کرنا چاہتے ہیں تاہم فلسطین فاؤندیشن پاکستان نے اس عزم کا اعادہ کیاہے کہ پاکستانی عوام کو فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے صہہیونی مظالم سے آشکار کرتے رہیں گے اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کا سفاک اور بد ترین چہرہ پاکستانی عوام کے سامنے پیش کرتے رہیں گے۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی کا کہنا تھا کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان مظلوم اور نہتے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف اپنی نفرتوں کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کی تصویر کشی کرنے اور عوام پاکستان کو اسرائیلی سفاکیت دکھانے کے لئے 2ستمبر تا 3ستمبر تک روڈ سائیڈ تصویری نمائش کا انعقاد ایم اے جناح روڈ نزد امام بارگاہ علی رضا پر کرے گی ،ان کاکہنا تھا کہ تصویری نمائش کا مقصد پاکستانی غیور عوام کو فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم اور محصورین غزہ کی مشکلات کے بارے میں آگاہ کرنا ہے جبکہ تصویری نمائش اس بات کا عزم بھی ہے کہ پاکستانی عوام فلسطینیوں کے ہر دکھ درد میں برابر کے شریک ہیںاور عالمی استعماری طاقتوں کے خلاف ہیں ،اس موقع پر اجلاس میں سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اراکین میں حید ر زیدی،ذیشان حیدر،مظفر فاروقی،عبد العلیم،مرزا نعمان،چراغ الدین،یاسر اقبال،اور فخر عباسی کے علاوہ دیگر شریک تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.