• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خالد مشعل آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے: ماسکو

جمعہ 05-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

khaled-mishaal-the-head-of-hamase28099s-political-bureau1 روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے، اپنے اس دورے کے دوران وہ روس کی اعلیٰ سطح کی سیاسی قیادت اور حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ روسی سرکاری خبررساں ادارے نے وزیرخارجہ”انڈری نیسٹیرینکو” کے نام منسوب شائع بیان کے حوالے سے کہا ہے کہ خالد مشعل کے دورے میں فلسطین میں انتشار کے خاتمے سے متعلق بات چیت ایجنڈے کا بڑا حصہ ہو۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ روس فلسطین میں فتح اور حماس سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان مفاہمت کرانے کا حامی ہے اور اس مقصد کے تمام ترممکنہ کوششیں بروئے کار لائی جائیں گی۔ روسی وزیرخارجہ نے مصر کی جانب سے مفاہمت کے لیے کی جانی والی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے، انہوں نے کہا کہ فلسطین میں تمام دھڑوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور ماسکو اس مقصد کے لیے ہر سطح پر کوششیں جاری رکھےگا۔ واضح رہے کہ2006ء میں حماس کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد خالد مشعل کا یہ تیسرا دورہ ماسکو ہے۔ خالد مشعل حال ہی میں سعودی عرب، ایران، شام سمیت کئی عرب ممالک کا تفصیلی اور طویل دورہ مکمل کر کے آئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.