• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس رہنما کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے بین الاقوامی ٹیم تشکیل دی جائے: دبئی پولیس چیف

اتوار 28-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

khalfan-tamim-lt-gen-general-commander-of-dubai-police1 دبئی پولیس کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل ضاحی خلفان نے موساد سربراہ مئیر داغان سے کہا ہے کہ وہ ایک انسان کی طرح اپنا طرز عمل دکھائے اور یہ تسلیم کرے کہ اسی کی آئمہ پر حماس رہنما محمودالمبحوح کے قتل کی منصوبہ بندی کی گئی۔ جنرل ضاحی خلفان نے دبئی کے اخبار الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے محکمے کو حماس کے رہ نما محمود المبحوح کے مقدمہ قتل سے متعلق نئے شواہد ملے ہیں اور قتل کی کارروائی میں شریک مجرموں میں سے بعض کے ڈی این اے فنگر پرنٹس مل گئے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان میں سے اکثر مجرم اس وقت اسرائیل میں موجود ہیں اور انہیں پکڑنے کیلئے ضروری ہے کہ ان ممالک کی ایک ٹیم تشکیل دی جائے ،جن ممالک کے پاسپورٹ انہوں نے استعمال کئے ہیں۔ دبئی پولیس چیف نے کہا کہ موساد چیف اور اسرائیلی وزیر اعظم اس صورت میں ضرور اشتہاری ملزم قرار پائیں گے اگر یہ جرم ان پر ثابت ہوا اور اب تک کے شواہد سے یہ ثابت ہورہا ہے کہ موساد اس میں کلی طورپر ملوث ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.