• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس رہنما کی نظر بندی میں تین مہینے کی مزید توسیع

اتوار 28-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

khaled-leader-of-hamas اسرائیلی قابض انتظامیہ نے جمعہ کے روز مغربی کنارے میں حماس کے ایک ترجمان خالد الحاج کی انتظامی نظربندی میں ان کی متوقع رہائی سے صرف ایک دن پہلے مزید تین مہینے کی توسیع کی ہے۔ النقب جیل میں حماس ذرائع کے مطابق الحاج کی نظربندی میں تین مہینے کی نظربندی کی توسیع اب تک نو بار کی جا چکی ہے۔ خالد الحاج نے اسرائیلی قابض انتظامیہ کے اس فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے اقدامات سے انہیں ڈرایا نہیں جا سکتا۔ وہ فلسطینی عوام کی آزادی اور حقوق کیلئے اپنی جدجہد جاری رکھیں گے۔ واضح رہے کہ 45 سالہ خالد، پچھلے38مہینوں سے اسرائیلی جیل میں مقید ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.