• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس اسرائیل کو تکلیف دہ صورتحال سے دوچار کرنے کی اہلیت رکھتی ہے: محمود الزھار

ہفتہ 30-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-mahmoud-al-zahhar-a-member-of-hamase28099s-political-bureau1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما محمود الزھار نے واضح کیا ہے کہ حماس اسرائیل کے لیے تکلیف دہ حالات پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے- انہوں نے عرب ٹی وی الجزیرہ سے انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل نے القسام بریگیڈ کے بانی کمانڈر محمود مبحوح کو دبئی میں قتل کرایا- اسرائیل کھیل کے قواعد تبدیل کرنا چاہتا ہے- محمود الزھار نے کہا کہ حماس اسرائیل کو مقبوضہ فلسطین کے اندر اور باہر تکلیف دہ صورتحال سے دوچار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے- جو فلسطینی عوام کے لیے بہتر ہو گا اسی راستے کا انتخاب کیا جائے گا- محمود مبحوح کے قتل کے انتقام کے منفی اور مثبت پہلو پر غور کر رہی ہے- حماس نے کوشش کی ہے کہ اسرائیل سے معرکہ مقبوضہ فلسطین تک محدود رکھا جائے جبکہ اسرائیل عرب ممالک کی سلامتی کے لیے خطرات پیدا کررہا ہے- دبئی میں محمود مبحوح کے قتل کی تفتیش میں حماس دبئی پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی- محمود الزھار نے مزید کہا کہ ’’ہم جاننا چاہتے ہیں کہ وہ لوگ ہوٹل میں موجود تھے جنہوں نے محمود مبحوح کو شہید کیا اور وہ کون لوگ تھے‘‘ واضح رہے کہ بدھ کے روز حماس کے رہنما اور تنظیم کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے بانی رکن محمود مبحوح دبئی کے ایک ہوٹل میں مردہ پائے گئے تھے- وہ ایک عرب ملک کے دورے سے واپسی پر کچھ دیر کے لیے ایک ہوٹل میں قیام پذیر ہوئے تھے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.