• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حسنی مبارک کی صحت بحال، یہودی مذہبی پیشوا کی پریشانی دور کر دی گئی

منگل 27-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_rabbi-ovadia-yosef-chief-rabbi-of-israel1

مصر کے صدر حسنی مبارک کی جانب سے یہودی مذہبی پیشوا عوادیا یوسف کو اپنی صحت یابی کے بارے میں اطمینان دلایا گیا ہے۔ صہیونی فوج کے ریڈیو کے مطابق مصری صدر نے ایک خط کے ذریعے شاس پارٹی کے روحانی پیشوا کو اپنی صحت یابی کے متعلق آگاہ کیا۔ ریڈیو کا مزید کہنا ہے کہ تل ابیب میں مصری قونصلیٹ کے ذریعے ارسال کردہ خط میں مبارک نے لکھا ہے کہ ’’ میری کمزوری ختم ہو گئی ہے اور میں اب بالکل صحت مند ہوں‘‘ واضح رہے یہ بات صہیونی ذرائع ابلاغ کے دعووں کے برخلاف ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مسلمانوں اور عربوں کی شدید مخالفت کرنے والے انتہاء پسند یہودی ربی یوسف مبارک نے حسنی مبارک کو خط لکھا تھا جس میں صدر کی مکمل صحت کے بارے میں نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا تھا، یہ خط اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے 18 جولائی کو اپنے قاھرہ کے دورے کے موقع پر مبارک تک پہنچایا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.