• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حسنی مبارک کا بیان قابل مذمت ہے: دویک

منگل 26-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

egyptian-steel-wall-of-shame-being-built-by-egypt-under-usa-supervision11 فلسطینی مجلس قانون ساز کے اسپیکر ڈاکٹر عزیز دویک نے مصری صدر حسنی مبارک کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے غزہ کے گرد اہنی باڑکی تعمیر جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پیر کے روز عرب نشریاتی ادارے”القدس نیوز چینل” کو انٹرویو میں عزیز دویک نے کہا کہ ہمیں مصری صدر کے بیان پر شدید تحفظات ہیں، انہوں نے استفسار کیا کہ آیا حسنی مبارک دیوار کی تعمیر جاری رکھنے کے بجائے فلسطینیوں کے افلاس ختم کرنے کا اعلان نہیں کر سکتے تھے۔ ایک جانب وہ فلسطینیوں کا افلاس دور کرنے کے دعوے کرتے ہیں اور دوسری جانب وہ زیر زمین دیوار کی تعمیر کے احکامات دے کرغزہ کی غربت کو مزید بڑھانے پر عمل پیرا ہیں۔ ڈاکٹرعزیز دویک نے کہا ہمیں اب بھی امید ہے کہ مصر فلسطینی عوام کی مشکلات دور کرنے کے لیے دیواروں کی تعمیر کے بجائے غزہ کے تمام بند راستے کھولے گا۔ انہوں نے مصری صدر اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ غزہ کے تمام بند راستے کھول کر اشیائے خوردنوش اور دیگرسامان کی ترسیل کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینی اور مصری عوام کو متحد ہونا ہو گا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.