• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حزب اللہ کے خلاف مغربی دنیا کی بڑے پیمانے پرجارحانہ کاروائی اس تحریک کی ترقی اورطاقت کی نشانی ہے: سید هاشم صفی الدین

بدھ 23-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_sayyed-hashem-safiyeddin-head-of-hezbollah-executive-council2

سید هاشم صفی الدین نے مقاوت سے بڑے پیمانے پرعوام کی حمایت اور سیاسی پشت پناہی کو اس تحریک عظیم طاقت بتاتے ہوئے کہا : مقاومت کی ھر روزبڑھتی ہوئی طاقت سبب بنی کہ اس کے خلاف جارحانہ کاروائی میں اضافہ ہو۔
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حزب الله لبنان کےایگزیکٹوکونسل کے سربراہ سید هاشم صفی الدین نے گذشتہ روز جنوب لبنان کے ایک پروگرام میں کہا : اج مقاومت لبنان اور فلسطین کو عظیم عوام حمایت اور سیاسی پشت پناہی حاصل ہے ۔
انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ اج ھر وقت سے زیادہ مقاوت مختلف میدان میں قدرت مند ہے کہا : اس مقاوت کے مقابل ایک ایسا دشمن ہے جو نابودی کہ کگرپراور ڈروخوف نے اسے ایسی جگہ پہونچا دیا ہے کہ اب غزہ پٹی مدد لیکر جانے والی کشتی پر حملہ کررہا ہے ۔
سید هاشم صفی الدین نے اخر میں کہا : مقاوت کے خلاف امریکا ، یورپ اور بعض عربی مراکز کے مسلسل ھجوم نے اسے علاقے میں قدرت مند بنا دیا ہے ۔
واضح رہے کہ 30 لبنانی عورتوں اور دیگر امداد پہونچانے والے افراد پر مشتمل امداد کشتی دوا اور میڈیکل وسائل لیکر غزہ کی جانب عنقریب روانہ ہونے والے ہیں کہ جو غزہ کا محاصرہ توڑنے کا سبب بنے گا ۔
یہ سفراس وقت انجام پارہا ہے جب غاصب اسرائیل نے اس امداد کشتی میں شریک افراد کو دھمکی دے رکھی ہے کہ کشتی ضبط کرکے شریک افراد کو اردن کے راستے جنوب لبنان بھیج دیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.