• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حزب اللہ: صہیونی دھمکیاں نفسیاتی حربہ ہيں

منگل 26-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hezbollah-logo1 حزب اللہ کی سیاسی کونسل کرممبرخضر نورالدین نے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ صہیونی ریاست نفسیاتی جنگ کے سہارے اپنی کمزوریوں پرپردہ ڈالنے اور اپنی فوج کے حوصلے بلند کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صہیونی ریاست دھمکیوں اور فوجی توانائیوں کے باوجود جنگ شروع کرنے کی توانائي نہيں رکھتی اور قدس کی غاصب حکومت کو بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ اسے حزب اللہ کے ہاتھوں شکست فاش ہوگي جو اس کی تباہی پرمنتج ہوجائے گي یادرہے لبنانی فوج نے بھی حزب اللہ کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے بنابریں لبنان کے خلاف دھمکیاں دینا ایک عبث کام ہے اور اسرائيل میں جنگ کرنے کی جرائت بھی نہيں ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.