• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حرم ابراہیمی اور مسجد بلال کو یہودی آثار قدیمہ میں شامل کرنا خطرناک ہے: بردویل

پیر 22-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-salah-al-bardawil-the-spokesman-of-hamass-parliamentary-bloc اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما ڈاکٹر صلاح بردویل نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے الخلیل کے حرم ابراہیمی اور بیت لحم کی بلال بن رباح مسجد کو یہودی آثار قدیمہ میں شامل کرنے کے اعلان کو خطرناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم کے فیصلے کا مقصد اسلامی مقدسات کو مکمل طور پر یہودیانہ ہے۔ صلاح بردویل نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی حکومت نے صرف عربوں کے جذبات مجروح نہیں کیے بلکہ اس نے تمام عالم اسلام کے جذبات پر ضرب لگائی ہے۔ صلاح بردویل نے کہا کہ ”ہم نے پہلے ہی متنبہ کیا تھا کہ اسرائیلی حکومت تمام مقدسات کو یہودیانے کی سازشیں کررہی ہے۔ اسرائیلی حکومت کا یہ اقدام اس کی خود پسندی کی انتہا ہے۔ جس کا اعلان اس نے پوری دنیا کے سامنے کیا۔” صلاح بردویل نے کہا کہ صہیونی اقدام کے مقابلے کے لیے حماس ہر ممکن کوشش کرے گی لیکن عالم اسلام کا فرض ہے کہ وہ اسلامی مقدسات کے خلاف صہیونی جرائم کا فوری نوٹس لے اور ضروری اقدامات کرے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.