• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جارح اسرائیلی فوج کی مشرقی خان یونس پر چڑھائی

اتوار 28-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-tank10

جارح اسرائیلی فوج نے خان یونس کے مشرقی ٹاؤن عبسان جدید کے علاقے ابو طعیمہ پر چڑھائی کردی۔ اس دوران تین ٹینک اور دو بلڈوزر علاقے میں 450 میٹر تک داخل ہوگئے اور انہوں نے عمارتوں کو بلڈوزروں کے ذریعے منہدم کرنا شروع کر دیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق اتوار کے روز کیے جانے والے اس اسرائیلی حملے میں ان علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جہاں پر فلسطینی مزاحمت کاروں اور صہیونی فوج کے درمیان جمعہ کے روز کشیدگی بہت بڑھ گئی تھی۔ جمعے کے روز کی جھڑپوں میں ’’گولانی‘‘ بٹالین کے نائب کمانڈر اور دو صہیونی فوجی ہلا ک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.