• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جارحیت کی صورت میں اسرائیل پرمیزائیل برسیں گے

جمعرات 08-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_islamic-republic-of-iran-missiles

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمایندے نے خبردار کیا ہےکہ اگر دشمن نے ایران پرکسی بھی طرح کا حملہ کیا تو ایران تل ابیب پراپنے میزائيلوں کی بارش کردے گا۔ مجتبی ذوالنور نے قم میں ایک اجلاس میں کہا کہ ایرانی قوم کے دشمنون کو معلوم ہے کہ ایران نے میزائیل اور سٹیلائٹ بنالیاہے اور اس طرح بیلسٹیک ٹکنالوجی کا حامل بن چکا ہے لھذا اگر ایران پرکوئي میزائل داغا گيا تو تل ابیب پرایران کے میزائيلوں کی بارش ہوجائے گي ۔ انہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایران کی ترقی کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ آج ہم جس میدان میں بھی ترقی کی چوٹیوں کی طرف سراٹھاتےہیں ہمیں وہاں ایرانی سائنس دان نطرآتےہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.