• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بے دخلی کے صہیونی فیصلوں کا سخت مقابلہ کیا جائے: فلسطینی اسیر راہنما

اتوار 25-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hamas-prison-in-israeli-jail

صہیونی جیل میں پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مرکزی راہنما ڈاکٹرعبدالخالق نشتہ عرم نے قوم، مسلم امہ اور فلسطینی عوام پر زور دیا ہےکہ وہ صہیونی دشمن کی جانب سے مغربی کنارے سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے ظالمانہ فیصلے کا ڈٹ کر ہر محاذ پرمقابلہ کریں، کیونکہ اس فیصلے پرعمل درآمد کیا گیا تو مغربی کنارے سے 70 ہزار فلسطینیوں کو ان کے اصلی وطن سےمحروم کر دیا جائے گا۔

صہیونی جیل سے میڈیا کو جاری ایک بیان میں حماس کے راہنما نے کہا کہ ” مغربی کنارے سے فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کے صہیونی اعلان نے یہ واضح کر دیا ہے کہ "دشمن اپنے مقاصد کے لیے آخری حد تک جا چکا ہے اور ہماری جنگ اب اپنے وجود اورعدم وجود کی صورت اختیار کر چکی ہے”۔

انہوں نے مزید کہا کہ "ایک ایسے وقت میں جبکہ قابض صہیونیوں کی فلسطینی سرزمین، اس میں بسنے والے انسانوں، اس کی تاریخ اور اسلامی مقدسات پر ہونے والے دراندازیوں میں غیرمعمولی حد تک اضافہ ہو گیا ہے،فلسطینی عوام کا صبر استقامت قابل قدر ہے۔

نشتہ نے مسلم امہ اور عرب ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنی اخلاقی، مذہبی اور قومی و ملی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے صہیونیت کے جنگی جرائم کا سختی سے مقابلہ کریں”۔

حماس کے راہنما نے کہا کہ اگر فلسطینیوں کی مشکلات کا تسلسل برقرار رہا تو مسلم امہ عزت و افتخار کا تاثر بھی کھو دے گی۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کی اتحاد کی جتنی اس وقت ضرورت ماضی میں نہ تھی۔ فلسطینی عوام کوصہیونی دشمن کے چیلنجوں سے نبرد آزما ہونےکے لیے تمام فلسطینی دھڑوں کو ہرصورت میں صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہو گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.