• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بین الاقوامی برادری اسرائیل کے خلاف پابندیاں لگائے

ہفتہ 27-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hamad-bin-jassim-bin-jabr-al-thani-qatar-prime-minister

فارس نیوز ایجنسی کے مطابق قطر کے وزیراعظم حمد بن جاسم نے لیبیا میں عرب امن کمیٹی کے اجلاس میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کی موجودگی میں اسرائیل کے طرز عمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کو اسکے غیرقانونی اقدامات پر سزا دے۔

انہوں نے کہا: "ہم امن کی اہمیت سے واقف ہیں لیکن جب بھی عرب ممالک نے کوئی فیصلہ کیا اسرائیل نے اپنے اقدامات کے ذریعے اس کو ناکام بنا دیا”۔

حمد بن جاسم نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ احساس ذمہ داری کریں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اس طرح غیرقانونی سرگرمیوں میں مصروف ہے گویا اسکو قانونی تحفظ حاصل ہے۔ قطر کے وزیراعظم نے 3 مارچ کو عرب لیگ کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی کو اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی اجازت دیئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا: "عرب امن کمیٹی نے 3 مارچ کو اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی اجازت دی جبکہ انہیں معلوم تھا کہ اسرائیلی ہٹ دھرمی کے مقابلے میں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا”۔

انہوں نے فلسطینیوں کے آپس میں اتحاد کو عربوں کے تمام اقدامات کا مقدمہ قرار دیا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.