• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیت حنینا سے 20 ہزار اہالیاں القدس کی بیدخلی کا صہیونی منصوبہ

پیر 15-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-aqsa-mosque8
القدس قانونی حقوق سینٹر نے مقبوضہ بیت المقدس سے بیس ہزار فلسطینیوں کی بیدخل کے اسرائیلی منصوبے سے متعلق خبردار کیا۔ بڑی تعداد میں بیدخلی کے منصوبہ سازوں کا کہنا ہے کہ نکالے جانے والے فلسطینی "بغیر اجازت” علاقے میں رہائش پذیر ہیں۔ اس منصوبے پر عمل درآمد کے بعد شہر کو یہودیانے کی کوششوں میں تیزی آ سکتی ہے۔

القدس لیگل سینٹر کے مطابق علاقے کے رہائشی مرعی الردایدۃ خاندان کو مقبوضۃ بیت المقدس کی شمالی کالونی الاشقریہ سے بیدخلی کے نوٹس دے دیئے گئے ہیں۔ اس اقدام کی وجہ مرعی خاندان سے تعلق رکھنے والے خودکش بلڈوزر ڈرائیور سے انتقام بتائی گئی ہے۔ اس نوجوان نے بلڈوزر کے ذریعے ایک پبلک بس اور پولیس کی گاڑی کو کچل دیا تھا۔

قانونی سینٹر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت اپنی انتقامی کرتے ہوئے بیس ہزار اہالیاں بیت المقدس کو بھی شہر بدری کی سزا دے سکتی ہے۔ شہید مرعی کا کہنا ہے کہ الاشقریہ کالونی میں ان کے خاندان کے افراد تقریبا سب کے سب اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ خود اپنے والدین اور دوسرے بہن بھائیوں کے ہمراہ مغربی کنارے کی بلدیہ بیت حنینا میں دنیا سے الگ تھلگ زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔
ایک دوسری ملتی جلتی پیش رفت میں القدس سینٹر کے تحقیق اور دستاویزات سرکل نے اسرائیلی حکام پر الزام لگایا ہے کہ وہ فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد کو ان کے علاقوں سے بیدخل کر کے نسلی تطہیر کی پالیسی پرعمل کر رہا ہے۔ فلسطینیوں پر الزام ہے کہ ان کے پاس القدس میں قیام کے لئے بلو کارڈز نہیں اس لئے انہیں القدس کے شہری شمار نہیں کیا جا سکتا۔ اسرائیل کا موقف ہے کہ ان لوگوں کو صرف رہائشی پرمٹوں کی بنا پر علاقے میں قیام کی اجازت دی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.