• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیت حانون کراسنگ کے نزدیک پرامن ریلی پر اسرائیلی فائرنگ

منگل 14-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-dead-body2

مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے شمالی غزہ کی پٹی میں سیکیورٹی باڑ کی تنصیب کے خلاف مظاہرہ کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر مشین گنوں سے فائرنگ کر دی۔ عینی شاہدوں نے بتایا کہ مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں سیکیورٹی دیوار کی تعمیر کے خلاف بیت حانون "ایرز”کراسنگ کی جانب مارچ کیا۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے منگل کے روز نکالی گئی پرامن احتجاجی ریلی میں غیر ملکی رضاکار بھی شریک تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ہاتھوں میں فلسطینی پرچم تھامے شرکائے ریلی جونہی بیت حانون کراسنگ کے پاس پہنچے تو زیر زمین سرنگوں میں چھپے بیٹھے اسرائیلی فوجیوں نے ان پر براہ راست اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد فوری طور پرایمبولینس جائے وقوعہ کی جانب جاتی دیکھی گئیں تاہم کسی کے جائے حادثہ سےہسپتال منتقلی کے بارے میں تصدیق نہیں ہو سکی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.