• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیت المقدس کے گرد نسلی دیوار کو ایک سال میں مکمل کرنے کا صہیونی فیصلہ

منگل 18-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-apartheid-wall2

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کو دوسرے فلسطینی علاقوں سے کاٹنے کے لیے اس کے گرد زیرتعمیر دیوار کے منصوبے کو رواں سال میں مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے. صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ دیوار کی تعمیر کا کام تیزی کے ساتھ جاری اور اب تک دو سو کلومیٹر دیوارکی تکمیل ہو چکی ہے. مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ڈپٹی اسرائیلی آرمی چیف جنرل یائیر نافیہ نے حکومت کے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وہ گذشتہ کچھ عرصے میں دو سو کلومیٹر سےزائد علاقے میں دیوار کی تعمیر مکمل کر چکے ہیں اس سال مزید 20 کلو میٹر کے رقبے پر دیوار مکمل کر لی جائے گی جس کے بعد توقع ہے کہ بیت المقدس کے گرد "القدس کورنگ” کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا. صہیونی فوجی جنرل نے بتایا کہ اس وقت دیوار کی تعمیر کا کام قلندیا، مغربی شعفاط، جبل جیلو اور دیگر شہروں میں جاری ہے جسے مکمل کرنے کے لیے چند ماہ کا عرصہ درکار ہے. دوسری جانب صہیونی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے گرد دیوار کی تعمیر کےمنصوبے کے بعد فلسطین کے دیگرعلاقوں سے القدس میں فلسطینیوں کی مداخلت کم ہو کر رہ گئی ہے اور منصوبے کی تکمیل کے بعد القدس مکمل طوپر فلسطینیوں کی غیرقانونی آمد و رفت سے محفوظ ہو جائے گا.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.