• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیت المقدس میں 360 مکانات کی تعمیر کا نیا صہیونی منصوبہ طشت ازبام

اتوار 17-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_settlement6

اسرائیل نے مشرقی بیت المقدس میں یہودی آبادکاری کا متنازعہ سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے شہر کے وسط میں مزید 360 مکانات کی تعمیر کی تیاریاں شروع کر دی ہیں. صہیونی حکومت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں مزید ساڑھے تین سو سے زائد مکانات کی تعمیر شہر پر اسرائیل کا قبضہ مکمل کرنے کی طرف اہم قدم ہے. قبل ازیں مشرقی بیت المقدس میں امریکی دباٶ کے نتیجے میں اسرائیل نےعارضی طور پر اس منصوبے پر کام روک دیا تھا. ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزارت آبادکاری کی جانب سے مشرقی بیت المقدس میں "بسگات زئیف اور” حی راموت” میں 240 مکانات کی تعمیر کی منظوری اور تعمیرات کے لیے ٹینڈرز کی طلبی جیسے منصوبوں کے ذریعے اسرائیل یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ دنیا کا اس غیرقانونی آباد کاری پر کیا ردعمل ہے. دوسری جانب اسرائیلی اخبار”یدیعوت احرونوت” نے اپنی ہفتے کی اشاعت میں شامل رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی وزارت آبادکاری کی جانب سے وزیراعظم کو مذکورہ دونوں کالونیوں میں 600 مکانات کی تعمیر منظوری کی درخواست کی تھی،تاہم وزیراعظم نے یہ تعمیرات مرحلہ وار کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ابتدائی طور پر صرف 240 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.