• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بریج کیمپ پر اسرائیلی حملے میں تین مزاحمت کار زخمی

اتوار 29-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-resistance-fighters

غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے بریج کیمپ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے در اندازی پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی جوابی کارروائی، اسرائیلی فوج کے ساتھ برسرپیکار تین مزاحمت کار زخمی۔ مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی فوج کی کئی گاڑیوں نے غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے بریج کیمپ پر علی الصبح چڑھائی کر دی، اسرائیلی فوج نے کیمروں کی معاونت سے علاقے کی نشاندہی کی اور حملہ کر دیا، اس دوران اسرائیلی فوج کے ہیلی کاپٹر فضا میں گردش کرتے رہے تاکہ مزاحمت کرنے والے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا جا سکے۔ ذرائع نے بتایا کہ جھڑپیں نباھین اور ابوخوضہ کے علاقوں میں شروع ہوئیں، اس دوران حرکت جہاد اسلامی کے القدس بریگیڈ کے تین مجاہدین زخمی ہو گئے۔ فلسطینی مزاحمت کاروں کی جوابی کارروائی نے اسرائیلی فوج کو علاقے سے بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.