• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

برلین میں مصری سفارت خانے کے باہر غزہ کے گرد دیوار کے خلاف مظاہرہ

پیر 25-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

protest-of-peoples-in-front-of-the-egyptian-embassy-in-berlin جرمنی کے دارالحکومت برلین میں سینکڑوں افراد نے غزہ کے گرد مصر کی جانب سے آہنی دیوار کی تعمیر کے خلاف مصری سفارت ٓخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ سفارت خانے کے باہر کیے گئے احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر مصر کی طرف سے غزہ کے گرد زیر زمین تعمیر کی جانے والی دیوارکی تعمیر روکنے، غزہ کی معاشی ناکہ بندی اٹھانے، شہر کے تمام زمینی راستے کھولنے کے مطالبات درج تھے۔ اس موقع پر مظاہرین نے مصری سفارت خانے میں ایک یادداشت بھی جمع کی جس میں مصر سے غزہ کے گرد آہنی دیوار کی تعمیر کی مذمت کے بعد اسے روکنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ مظاہرین نے اسرائیل اور مصر کے خلاف احتجاج کے دوران شدید نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مصر کی طرف سے غزہ کی سرنگیں بند کرنے کے اقدام کا نوٹس لے کیونکہ غزہ کے سطح زمین سے تمام راستے بند ہونے کے باعث سرنگیں ہی غزہ کے ڈیڑھ ملین شہریوں کی زندگی کا واحد ذریعہ ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.