• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

برطانیہ نے اسرائیلی سفارت کار کو ملک بدر کر دیا

منگل 23-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_mahmoud-al-mabhouh-one-of-the-founders-of-al-qassam-brigades8

برطانیہ نے دبئی میں حماس کے لیڈر محمود المبحوح کے قتل کی واردات میں جعلی برطانوی پاسپورٹس استعمال کیے جانے پر اسرائیل کے ایک سفارتکار کو ملک بدر کر دیا.

واضح رہے کہ برطانوی جریدے ”ٹیلی گراف” کے مطابق برطانیہ کی وزارت خارجہ نے باقاعدہ طورپر موساد کو اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عز الدی القسام بریگیڈ کے سابق کمانڈر محمود مبحوح کے 20 جنوری کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

منگل کے ایڈیشن کی اپنی رپورٹ میں اخبار نے کہا ہے کہ برطانیہ کی وزارت خارجہ نے پیر کی شب لندن میں صہیونی سفیر ”رون براوزر” کو طلب کیا اور انہیں دبئی کے ہوٹل میں مبوح کے قتل بارے اپنے تحقیقات سے آگاہ کیا۔

اخبار نے وزارتی بیان کے حوالے سے لکھا کہ برٹش سیکیورٹی سروسز نے 15سے زائد برطانوی پاسپورٹ ائر پورٹ پر پکڑے گیے۔ رپورٹ کے مطابق اس بات کی توقعات بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں کہ برطانیہ موساد کی اس شرمناک حرکت پر اسرائیل کے سفیر کو ملک سے باہر بھیج دے۔ اسی طرح اسرائیلی پاسپورٹ کے برطانوی آپریشن کو بھی بند کردیا جائے ۔ میڈیا کے مطابق برطانو ی پاسپورٹ کے استعمال پر برطانوی حکومت نے غم وغصہ کا اظہار کیا۔

اخبار ” غراف” نے برطانوی وزارت خارجہ کے حوالے سے کہا تھا کہ ” صہیونی ریاست کو کسی قسم کا سبق سکھانے کی زیادہ امید نہیں کی جاسکتی” یاد رہے کہ مبحوح کے قتل میں مشتبہ افراد میں سے اکثر لوگوں کے یورپی پاسپورٹ تھے۔ ان افراد میں صہیونی ریاست میں رہنے والے برطانوی بھی شامل تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.