• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

برطانیہ میں اسرائیلی نائب وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف مظاہرے

منگل 09-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

protest-tens-of-british-citizens-and-arabs-and-palestinians-living-in-london اسرائیلی نائب وزیر خارجہ ڈینیل ایلن کے برطانیہ کے دورے کے خلاف منگل کو برٹش اور دنیائے عر ب سے وابستہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ برائے سٹریٹجک سٹیڈیز کے سامنے مظاہرہ کیا۔ لندن میں اسلامک انیشیٹیو کے سربراہ محمد صوالح کے مطابق یہ مظاہرہ ” فلسطینی فورم او رجنگ بند کرو "نامی آرگنائزیشن کے اہتمام سے ہوا محمد صوالح نے کہا کہ اسرائیلی نائب وزیر خارجہ ایک مجرمانہ ذہنیت کی حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں جو مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ میں نسلی بنیادوں پر فلسطینیوں کا صفایا کر رہی ہے۔ محمد صوالح نے کہا کہ ایلن برطانیہ میں جہاں بھی جائیگا وہاں اس کے خلاف مظاہرے منظم کئے جائیں گے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.