• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایمان نوفل پر مصری پولیس بغیر کسی جرم کے شدید مظالم ڈھا رہی ہے

پیر 15-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ayman-nofal-palestinian-prisoner-in-egypt-jail1 فلسطینی اسیروں کے ساتھ یک جہتی کمیٹی نے ایمان نوفل پر مصری پولیس کی طرف سے بدترین جسمانی اور تفسیاتی تشدد کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اتوار کے روز پریس کے نام جاری اپنے بیان میں کمیٹی نے کہا ہے کہ بغیر کسی جائز وجہ کے نوفل کو مصری پولیس نے قید کرکے رکھا ہے۔ کمیٹی نے مصری حکومت کو چیلیج دیا کہ وہ ایمان نوفل پر ایک الزام بھی ثابت نہیں کرسکتے۔ واضح رہے کہ ایمان نوفل حماس تحریک کے کارکن ہیں اور جنوری 2008میں جب محاصرہ زدہ غزہ سے ہزاروں تعداد میں لوگ مصر داخل ہوئے تھے تاکہ وہ اپنے لئے غذا اور ادویہ خرید سکیں۔ ایمان نوفل بھی انہی لوگوں میں شامل تھا۔اور واپسی پر غزہ میں داخل ہوتے وقت انہیں مصری پولیس نے گرفتار کیا۔ فلسطینی اسیروں کے ساتھ یک جہتی کمیٹی نے حماس سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ایمان نوفل کی رہائی کیلئے مصری حکام سے رابطہ کریں اور ان کی رہائی کو ممکن بنائیں تاکہ ایمان نوفل اپنے گھر پہنچ کر چھ بچوں اور بیوی کے ساتھ رہ کر زندگی گذار سکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.