• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایریل نو آبادی اسرائیل میں ضم ہوگی: ایہود باراک

بدھ 27-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ehud-barak-israeli-war-minister اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے دعوی کیا ہے کہ ایریل علاقے کی نو آبادی ان چار بڑے نو آبادی علاقوں میں شامل ہے جو فلسطینیوں کے ساتھ مستقبل کے مذاکرات کے نتیجے میں اسرائیل کے ہی کنٹرول میں ہی رہے گا – ایہود باراک منگل کی شام کو پارلیمنٹ میں لیبر پارٹی ممبران کے ایک خصوصی اجلاس سے تقریر کر رہے تھے- انہوں نے ایریل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ان کی پارٹی اس فیصلے کے بارے میں اتحاد کے مشترکہ معاہدے کی پابند تھی- وزیر موصوف نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطینی دونوں اب اس قضے کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں مذاکرات کرنا چاہتے ہیں -اسرائیلی وزیر نے دعوی کیا کہ مذاکرات جلد شروع ہونے کی توقع ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.