• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایران غزہ میں تحریک مزاحمت اور ناکہ بندی سے متعلق دستاویزی فلم تیار کرے گا

بدھ 25-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-free2

ایران کی فلم انڈسٹری نے غزہ کی اسرائیل کے ہاتھوں پانچ سال سے جاری معاشی ناکہ بندی، اس کےفلسطینی معاشرے پر پڑنے والےمضر اثرات اور فلسطینی تحریک مزاحمت سے متعلق منفرد نوعیت کی دستاویزی فلم تیار کرنے کا اعلان کیا ہے. ایرانی خبر رساں ایجسنی "فارس” کے مطابق فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع ہو گی جبکہ اس کے لیے ہدایت کاری کے فرائض اسماعیل رحیم زادہ اور اسد مجتبیٰ بور ادا کریں گے جبکہ عزت اللہ جامعی اس کے پروڈیوسر ہوں گے. خبررساں ایجنسی نے فلم کے پروڈیوسر عزت اللہ جامعی کے حوالےسے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کی معاشی ناکہ بندی اور فلسطینی تحریک مزاحمت کی ایک ساتھ فلم کی تیاری ایک حساس اور مشکل مسئلہ ہے تاہم اس بہتر انداز میں پیش کرنے کے لیے فنی ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں گی جس پر اگلے چند ہفتوں کے دوران کام شروع ہو جائے گا. فلم کے پروڈیوسر کا مزید کہنا ہے کہ فلم کی تیاری کے حوالے سے دو ماہر ڈائریکٹرکی خدمات اس لیے لی جا رہی ہیں تاکہ فلم کو عالمی معیار لوگوں کی دلچسپی کے مطابق تیار کیا جا سکے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.