• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اٹلی کا اسرائیل سے غزہ کی ناکہ بندی اٹھانے کا مطالبہ

اتوار 20-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_franco-frattini-the-italian-foreign-minister

اٹلی کے وزیر خارجہ فرانکو فراٹینی نے امریکا، روس، یورپی یونین اور اقوام متحدہ پر مشتمل چار رکنی بین الاقوامی کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی معاشی ناکہ بندی میں نرمی کے لیے کوششیں تیز کریں اور چار سال سے ڈیڑھ ملین آبادی کے اس شہر کے محاصرے کو مستقل بنیادوں پر اٹھانےکے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔ ہفتے کے روز فرانکو فراٹینی نے چار رکنی "کواٹریٹ” کے مندوب برائے مشرق وسطیٰ اور سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر سے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران کہا کہ غزہ کی معاشی ناکہ بندی کے فوری طور پر خاتمے کی ضرورت ہے۔ عالمی کواٹریٹ کو ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا چاہیں۔ فرانکو فراٹینی نے اسرائیل کے نام پیغام میں کہا کہ غزہ کی معاشی بندی سے غزہ میں انسانی بحران بڑھ رہا ہے، ایسےمیں اسرائیل شہر پرعائد پابندیاں اٹھائے۔ دوسری جانب لبنان میں اٹلی کے سفارت کاروں نے لبنانی حکام کو تجویز دی ہے کہ وہ امدادی سامان اپنے طور پر سامان غزہ لے جانے کے بجائے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسیوں کے ذریعے سامان ارسال کریں تاکہ اسرائیل کی طرف سے کسی امدادی قافلے پر حملے سے بچا جا سکے اور امدادی سامان کو بھی محفوظ رکھا جا سکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.