• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آئرش حکومت کی فلسطینیوں سے ہمدردی پراسرائیل سیخ پا

منگل 24-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_avigdor-lieberman-israeli-foreign-minister11

اسرائیلی وزارت خارجہ نے آئرلینڈ حکومت کی طرف سے فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی پر سخت برھمی کا ظاہر کرتے ہوئے اسے جانبدارانہ اور فلسطینی حمایت پر مبنی قرار دیا ہے. اسرائیلی وزیرخارجہ اور انتہا پسند لیڈر آوی گیڈور لائبرمین نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ "آئرلینڈ کی موجودہ حکومت فلسطینی تحریک اور برطانیہ کے خلاف آئرش آزادی کی تحریکوں کا موازنہ کر رہی ہے اور اسرائیل کو ایک "برائی کے مرکز اور کیمپ” کے طور پرمتعارف کرا رہی ہے”. بیان میں مزید کہا گیا کہ آئرش حکومت کی طرف سے فلسطین اور اسرائیل کے بارے میں پالیسی ناقابل فہم ہے. اس سے صاف ظاہرہوتا ہے کہ ڈبلن فلسطینیوں کی ناجائز حمایت اور جانبداری کر رہا ہے جبکہ اسرائیل کے خلاف مخالفانہ روش پر قائم ہے. اسرائیلی وزیرخارجہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جبکہ آئر لینڈ کے ایک قومی اخبار”انڈیپنڈنٹ” میں شائع ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ ڈبلن میں تعینات اسرائیلی سفیر کو عوامی اور حکومتی سطح پر نفرت اور سفارتی امور میں بے توجہی کا سامنا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.