• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امریکی کانگریس کے دو اراکین غزہ وادی کے دورے پر پہنچ گئے ہیں

پیر 15-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

american-congressmen-arrive-in-gaza کراسنگ اینڈ بارڈر انتظامیہ کے ایک بیان کے مطابق دو امریکی کانگریس ممبران برائن برڈ اور نک بلونو اتوار کو غزہ پہنچے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں مقیم اقوام متحدہ کے وفد نے غزہ رفح سرحد کے ٹرمینل پر ان کا استقبال کیا۔ رکن کانگریس برڈ نے اپنے مختصر بیان میں کہا کہ ان کا غزہ کا یہ تیسرا دورہ ہے تاہم پہلے جب وہ آئے تھے تو وہ بیت حانون کے راستے غزہ میں داخل ہوئے تھے۔ برڈ نے کہا کہ وہ ہسپتالوں ،مدارس اور ان جگہوں کا دورہ کریں گے جہاں پچھلے سال اسرائیلی حملے سے تباہی مچی تھی اور غزہ کے لوگوں کی موجودہ صورتحال کا بھی مشاہدہ کریں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.